شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،پی کےکے کا دہشتگرد پکڑا گیا

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ضلع شانلی عرفا کے قصبے سروج میں  شام سے غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے  کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا

1629851
شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،پی کےکے کا دہشتگرد پکڑا گیا

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ضلع شانلی عرفا کے قصبے سروج میں  شام سے غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے  کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک سرحدوں پر حفاظتی اقدامات سخت ہیں جس کے نتیجے میں ضلع شانلی عرفا سے ملحقہ شامی سرحد کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کے کے کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں