شمالی عراق میں آپریش:2 ترک فوجی شہید

وزارت دفاع کے مطابق،گزشتہ روز ترک فوجیوں اور بعض دہشتگردوں کے درمیان  مسلح جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے  میں دو ترک فوج شہید  ہو گئے

1629044
شمالی عراق میں آپریش:2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے نتیجے میں  دوترک فوجی  شہید ہوگئے۔

 وزارت دفاع کے مطابق،گزشتہ روز  ترک فوجیوں اور بعض دہشتگردوں کے درمیان  مسلح جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے  میں یہ فوجی شہید  ہو گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ایک دیگر ترک فوجی بھی  دھماکہ خیز مواد پر پیر رکھنے سے زخمی ہو گیا  تھا  جو کہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔



متعللقہ خبریں