شمالی عراق میں آپریشن:1 ترک فوجی شہید

ترک وزارت دفاع کے مطابق، پنجہ۔ برق آپریشن کے حامل علاقے میں   دستی ساختہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے کے نتیجے مین ایک ترک فوجی  شہید ہو گیا ہے

1628285
شمالی عراق میں آپریشن:1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم کے خلاف آپریشن  کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، پنجہ۔ برق آپریشن کے حامل علاقے میں   دستی ساختہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے کے نتیجے مین ایک ترک فوجی  شہید ہو گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں