ترک وزیر دفاع کی نیٹو کے آن لائن اجلاس میں شرکت،افغانستان کے موضوع پر غور

وزارت نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اس اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال،قیام امن کی کوششوں سے متعلق تعلقات میں پیش رفتوں اور نیٹو کی متعلقہ پالیسیوں پر غور کیا گیا

1621751
ترک وزیر دفاع کی نیٹو کے آن لائن اجلاس میں شرکت،افغانستان کے موضوع پر غور

ترک وزیردفاع خلوصی آقار نے نیٹو ممالک کے دفاعی و وزرائے خارجہ کے افغانستان کے حوالے سے منعقدہ ایک آن لائن اجلاس میں شرکت کی ۔

 وزارت نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اس اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال،قیام امن کی کوششوں سے متعلق تعلقات میں پیش رفتوں اور نیٹو کی متعلقہ پالیسیوں پر غور کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں