غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخلے کی کوشش،پی کےکے کا دہشتگرد پکڑا گیا

غیر قانونی طریقے سے ترکی سے یونان جانے  کی کوشش میں مصروف ایک دہشتگرد پکڑا گیا جس کا تعلق پی کےکے سے بتایا گیا ہے

1614974
غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخلے کی کوشش،پی کےکے کا دہشتگرد پکڑا گیا

غیر قانونی طریقے سے ترکی سے یونان جانے  کی کوشش میں مصروف ایک دہشتگرد پکڑا گیا۔

ترک وزارت دفاع کےمطابق، اس دہشتگرد کو ترک سرحدی محافظوں نے گرفتار کیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد کو قریبی جینڈر میری  مرکز  لے جایا گیا جہاں سے پتہ چلا کہ متعلقہ دہشتگرد کا تعلق پی کےکے سے ہے ۔

 



متعللقہ خبریں