وزیر قومی دفاع آقار کا شمالی عراق میں گارا سے متعلق یورپی یونین کی منفاقت پر شدید ردِ عمل

آقار نے قیصری میں اپنے بیان میں کہا کہ گارا میں ترک شہریوں کی شہادت  اور اس کے ظلم و ستم کو سب کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں اب منافقت  سے گریز کرنے کی ضرورت ہے

1591307
وزیر قومی دفاع  آقار کا شمالی عراق میں گارا سے متعلق یورپی یونین کی منفاقت پر شدید ردِ عمل

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار ، عراق کے شمال میں گارا میں دہشت گرد تنظیم پی کے حملے جس میں ترک شہری  شہید کردیے گئے تھےکے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ

"یوروپی یونین (EU) کو منافقت  سے اب باز آجانا چاہیے۔"

آقار نے قیصری میں اپنے بیان میں کہا کہ گارا میں ترک شہریوں کی شہادت  اور اس کے ظلم و ستم کو سب کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں اب منافقت  سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نےکہا کہ ترک بحری جہاز ٹی سی جی چشمہ پر یونانی طیارے ایف سولہ کہ ہراساں کرنے نچلی پرواز کا فوری جواب دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ رویہ اچھے ہمسایہ تعلقات کے لئے موزوں نہیں ہے۔

وزیر دفاع  نے امریکہ کے ساتھ روس سے  خریدے گئے  ایس 400 میزائیلوں   سے متعلق  بھی تناؤ کے بارے میں کہا کہ یہ مسئلہ قومی مسئلہ ہے اور ترکی نے اپنی سلامتی کا حق استعمال کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر S-400 دفاعی نظام خطرات کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ترکی کے خلاف اگر کسی کے حملہ کرنے کی کوئی نیت نہیں ہے تو  پھر اس کا کسی کو کوئی نقصان نہیں ہے۔  ایس -400 نیٹو سسٹم سے بالکل الگ تھلگ ہےاور اسے استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔  ترکی پر ایف-35 طیاروں  کی پابندی ہماری اتحادی ممالک کی روح کے منافی ہے۔  



متعللقہ خبریں