شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،6 غیر ملکی پکڑے گئے

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ضلع حاتائے کے سرحدی علاقے نارلیجہ میں متعین سرحدی محافظوں نے شام کے راستے ناجائز طریقے سے ترکی میں داخلے کی کوشش میں مصروف پانچ روسی اور ایک لیبیائی باشندے کو گرفتار کر لیا

1585217
شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،6 غیر ملکی پکڑے گئے

 شام کے راستے ترکی میں غیر قانونی داخلے کی کوشش میں مصروف چھ غیر ملکی پکڑے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ضلع حاتائے کے سرحدی علاقے نارلیجہ میں متعین سرحدی محافظوں نے شام کے راستے ناجائز طریقے سے ترکی میں داخلے کی کوشش میں مصروف پانچ روسی اور ایک لیبیائی باشندے کو گرفتار کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدگان میں شامل روسی نژاد خاتون دہشتگرد تنظیم داعش سے وابستگی پر مطلوبہ بھی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں