چشمہ امن  کے علاقے  میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان میں ، اس بات پر زور دیا گیا کہ چشمہ امن   کے خطے میں امن و سلامتی کا ماحول خراب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی

1582547
چشمہ امن  کے علاقے  میں تین  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

چشمہ امن  کے علاقے  میں دہشت گردی  میں ملوث اور حملوں کی تیاریوں میں مصروف  وائی پی جی /پی کے کےکے تین دہشت گرد وں کا ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے دیئے گئے بیان میں ، اس بات پر زور دیا گیا کہ چشمہ امن   کے خطے میں امن و سلامتی کا ماحول خراب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بیان میں ، یہ ریکارڈ کیا گیا ہے کہ خطے میں ڈیوٹی پر موجود کمانڈوز نے حملے اور دراندازی کی کوششوں کو روکا اور  پی کے کے / وائی پی جی  کے 3 دہشت گردوں کو کو ہلاک کردیا گیا ہے

 



متعللقہ خبریں