ترکی: صدر ایردوان کی صالح مراد کے ساتھ ملاقات

بند کمرے کی اس ملاقات میں ترکی سپریم کورٹ کے سربراہ زہدو  آرسلان نے بھی شرکت کی

1574308
ترکی: صدر ایردوان کی صالح مراد کے ساتھ ملاقات

ترکی کےصدر رجب طیب ایردوان نے کل شمالی مقدونیہ کی سپریم کورٹ کے سربراہ صالح مراد کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات، استنبول اُسکودار کی وحدت الدین ریذیڈینسی میں  ہوئی۔

بند کمرے کی اس ملاقات میں ترکی سپریم کورٹ کے سربراہ زہدو  آرسلان نے بھی شرکت کی۔


ٹیگز: #ملاقات

متعللقہ خبریں