ترکی، کورونا کے گراف میں گراوٹ جاری

ایک دن میں1 لاکھ65ہزار94 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں664 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو  6 ہزار 912 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا

1574026
ترکی، کورونا کے گراف میں گراوٹ جاری

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 131 کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔

جس کے بعدملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  25ہزار736تک ہو گیا۔

ایک دن میں1 لاکھ65ہزار94 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں664 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو  6 ہزار 912 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسی دورانیہ میں8ہزار93مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد23لاکھ 348ہزار309تک ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں