نائجر میں دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

دہشت گرد حملے میں  4 فوجیوں کی ہلاکتو اور 8 کےزخمی ہونے کی اطلاع  نے ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے

1567309
نائجر میں دہشت گرد حملے  پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی  نے  نائجر میں گزشتہ روز رونما ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ نائجر کے چاڈ کے ساتھ ملحقہ  دیفا علاقے میں دہشت گرد حملے میں  4 فوجیوں کی ہلاکتو اور 8 کےزخمی ہونے کی اطلاع  نے ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے۔

ہم اس مذموم حملے کی مذمت کرتے ہیں ، دوست اور برادر ملک نائجر کے عوام اور حکومت سے اظہار  تعزیت  اور زخمیوں کی فی الفور شفا یابی کے دعا گو ہیں۔

 


 



متعللقہ خبریں