ترکی، ایک دن میں 181 افراد کورونا سے شکست کھا گئے

ایک دن میں1 لاکھ68ہزار289 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 9 ہزار 537 افراد میں وائرس  کا تعین ہواہے

1560490
ترکی، ایک دن میں 181 افراد کورونا سے شکست کھا گئے

ترکی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 181 مریض جان بحق ہو گئے۔

جس سےملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  22ہزار631تک  ہو گیا۔

ایک دن میں1 لاکھ68ہزار289 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 9 ہزار 537 افراد میں وائرس  کا تعین ہواہے۔

اسی دورانیہ میں7 ہزار902مریضوں  نے کورونا کو شکست دے دی جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد21 لاکھ 90 ہزار47 تک ہو گئی۔

 

 

 



متعللقہ خبریں