ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 256 افراد لقمہ اجل

ملک بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  کی تعداد 19 ہزار371 تک  بڑھ گیا

1552214
ترکی میں کورونا وائرس سے مزید 256 افراد لقمہ اجل

ترکی میں کورونا وائرس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 256جانیں لے لیں۔

جس کے بعد ملک بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  کی تعداد 19 ہزار371 تک  بڑھ گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ1ہزار104 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں3ہزار199 مریضوں کا تعین ہوا  ہے تو   ٹیسٹ مثبت آنے والے  یومیہ واقعات کی تعداد 17 ہزار 543 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسی دورانیہ میں35 ہزار511مریضوں  نے کورونا کو شکست دے دی جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد19 لاکھ 71 ہزار تک ہو گئی۔

 

 



متعللقہ خبریں