ایردوان ۔ کومیسچ ٹیلی فونک ملاقات

دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عندیہ

1548187
ایردوان ۔ کومیسچ ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے بوسنیا کی صدارتی کونسل کے  کروشیائی رکن زیلژکو کومسیچ سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

اس ملاقات میں بوسنیا ۔ ہرزیگوینا   کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے والے معاملات سمیت علاقائی   معاملات زیر غور آئے ۔

ترک صدر  نے اس ملاقات میں کہا کہ ترکی بوسنیا۔ ہرزیگوینا کی یکجہتی، سالمیت، استحکام اور امن و امان کے لیے  لازمی تمام تر اقدامات ترکی اٹھا  رہا ہے اور آئندہ بھی ان پر عمل پیرا رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں