امریکہ نے ترکی پر پابندیاں لگا دیں،امور خارجہ کی مذمت

ترک امور خارجہ کے مطابق ،امریکہ کی طرف سے  یک طرفہ پابندیوں کا اطلاق  ترک یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کرتا ہے۔

1545442
امریکہ نے ترکی پر پابندیاں لگا دیں،امور خارجہ کی مذمت

ترکی نے امریکہ کی طرف  سے یک طرفہ طور پر  عائد پابندیوں کے مسترد کر دیا ہے۔
 ترک امور خارجہ کے مطابق ،امریکہ کی طرف سے  یک طرفہ پابندیوں کا اطلاق  ترک یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کرتا ہے۔
 بیان میں کہا ہے کہ   ترکی ، امریکہ سے اس غیر منصفانہ فیصلے  پر نظر ثانی کرتےہوئے واپس لینے کا مطالبہ کرتاہے بصورت دیگر   ترکی مناسب وقت پر اس سلسلے میں ضروری اقدامات لینے پر بااختیار ہوگا۔
یاد رہے کہ  ترکی کے روس کی طرف سے ایس چار سو دفاعی نظام خریدنے کے جواز میں امریکہ نے پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔ 

متعللقہ خبریں