چاوش اولو کا جمہوریہ ڈومینیک کے وزیر خارجہ سے رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے جمہوریہ ڈومینیک کے وزیر خارجہ رابرٹو آلواریز سے بات چیت کی جس کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں

1539421
چاوش اولو کا جمہوریہ ڈومینیک کے وزیر خارجہ سے رابطہ

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے جمہوریہ ڈومینیک کے وزیر خارجہ رابرٹو آلواریز سے بات چیت کی۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق،  چاو ش اولو نے اپنے ڈومینیکیئن ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کی ۔

البتہ اس بات چدیت کے بارے میں کسی قسم  کا بیان جاری نہیں کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں