ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ کا معذوروں کے عالمی دن پر پیغام

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ  "، محبت  ، یکجہتی اور دوسروں کی زندگی کا خیال رکھتے ہوئے  معذور افراد   کے ساتھ مل کر  زندگی کی خوشیوں کو بانٹتے رہیں گے۔ہم صرف ایک دن نہیں ، ہر روز آپ کے ساتھ ہیں

1538990
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ کا معذوروں کے عالمی دن پر پیغام

ترکی کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر مصطفےٰ شن توپ  نے کہا کہ  ، محبت  ، یکجہتی اور دوسروں کی زندگی کا خیال رکھتے ہوئے  معذور افراد   کے ساتھ مل کر  زندگی کی خوشیوں کو بانٹتے رہیں گے۔

مصطفیٰ شن توپ نے ان خیالات کا اظہار  معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام دیتے ہوئے کیا۔

 شن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر کو  یومِ معذزور کے ساتھ ہیش ٹیگ کرتے ہوئے پیش کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ  "، محبت  ، یکجہتی اور دوسروں کی زندگی کا خیال رکھتے ہوئے  معذور افراد   کے ساتھ مل کر  زندگی کی خوشیوں کو بانٹتے رہیں گے۔ہم صرف ایک دن نہیں ، ہر روز آپ کے ساتھ ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں