برادر قطری عوام سے ہر شعبے میں تعاون بڑھایا جائے گا: ایردوان

امیر قطر کی انقرہ آمد پر صدر ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ  مضبوط قلبی رشتوں سے بندھی برادر قطری عوام سے ہر شعبے میں تعاون کو یقینی بنایا جائے گا

1535255
برادر قطری عوام سے ہر شعبے میں تعاون بڑھایا جائے گا: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے   کہا ہے کہ مضبوط قلبی رشتوں سے بندھی برادر قطری عوام سے ہر شعبے میں تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔

 صدر  نے اپنی ٹویٹ میں ترک۔قطر  اعلی اسٹریٹیجک کمیٹی کے چھٹے اجلاس میں شرکت کی غرض سے انقرہ میں  موجود امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ان کے ہمراہی وفد  کے  ساتھ متعدد شعبوں پر معاہدے طے ہونے کا حوالہ دیا اور کہا کہ   مضبوط قلبی رشتوں میں بندھی برادر قطری عوام  سے یک جہتی اور ہر شعبے میں تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں