ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد سرغنہ ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی کی مطلوبہ فہرست میں  یہ دہشتگرد شامل تھا  جسے اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ شام اور عراق کے درمیان  دہشتگردوں کے تبادلے کے لیے  ایک میٹنگ میں شرکت کرنے جا رہا تھا

1533282
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد سرغنہ ہلاک

 علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے   کے نام نہاد  سرغنہ حضرت چالکن عرف دیحلاز  شمالی عراق میں مارا گیا ۔

ترک خفیہ ایجنسیکی مطلوبہ فہرست میں  یہ دہشتگرد شامل تھا  جسے اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ شام اور عراق کے درمیان  دہشتگردوں کے تبادلے کے لیے  ایک میٹنگ میں شرکت کرنے جا رہا تھا۔

 دوسری جانب ترک ضلع وان میں جینڈر میری ک طرف سے پی کےکے کے ایک دہشتگرد  کو قائل کرنے کی کوشش کی گئی جس پر اس نے ہتھیار ڈال دیئے۔

 



متعللقہ خبریں