ترکی، عراق کی خودمختیاری اورعلاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے٫ عراق میں ترک سفیر

فاتح یلدز نے  ان خیالات کا اظہار  عراقی سرکاری ٹیلی ویژن پر  شعیہ ر ہنما قیاس ال حزالی کی جانب سے ترکی پر لگائے جانے والے الزامات کے جواب میں کیا

1531281
ترکی، عراق  کی خودمختیاری اورعلاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے٫ عراق میں ترک سفیر

بغداد میں ترکی کے سفیر فاتح یلدیز  نے  کہا ہے کہ ، ترکی  کی عراقی سرزمین پر کوئی نظر نہیں ہے بلکہ ہم ایک مضبوط  اور متحدہ عراق کی حمایت کرتے ہیں۔

فاتح یلدز نے  ان خیالات کا اظہار  عراقی سرکاری ٹیلی ویژن پر  شعیہ ر ہنما قیاس ال حزالی کی جانب سے ترکی پر لگائے جانے والے الزامات کے جواب میں کیا۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان  دیتے ہوئے کہا کہ "ترکی  کی عراق کی سرزمین  پر نظریں  ہونے سے متعلق  دعووں کے جواب میں  کیا اور کہا کہ  اس قسم کے بے بنیاد  الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ ترکی عرا ق کی خودمختاری اور  متحدہ عراق کی بھر پور حمایت کرتا ہے اور رعاقی عوام اس حقیقت سے پوری طرح باخبر ہیں۔



متعللقہ خبریں