ترک فوج کا آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے آواشین۔باسینا اور چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے

1522982
ترک فوج کا آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے آواشین۔باسینا اور چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے سلسلے میں شمالی عراق کے علاقے آواشین ۔باسیان میں گشت کے دوران پی کےکے کا ایک جبکہ چشمہ امن کے  حامل علاقے میں ایک دیگر پی کےکے کا دہشتگرد ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں