ترکی: پی کےکے کا حملہ،3 مزدور ہلاک

ترک ضلع حقاری کے قصبے درہ جیک میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے حملے میں  تین مزدور ہلاک ہو گئے

1522108
ترکی: پی کےکے کا حملہ،3 مزدور ہلاک

ترک ضلع حقاری کے قصبے درہ جیک میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے حملے میں  تین مزدور ہلاک ہو گئے۔

ضلعی انتظامہ کے مطابق، درہ جیک  نامی قصبہ عراقی سرحد سے قریب ہے جہاں ایک سڑک بنانے میں مصروف مزدورں پر  پی کےکے کے دہشتگردوں نے میزائل  حملہ کر دیا۔

 اس حملے میں  ایک مزدور موقع پر ہی ہلاک  جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ بھی جانبر نہ ہو سکے۔

 



متعللقہ خبریں