ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ایک دن میں ایک لاکھ36 ہزار525 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2ہزارا322 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی

1519062
ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں  کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید  78مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔

جس  سے وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعداد 10 ہزار177 تک جا پہنچی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ36 ہزار525 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2ہزارا322 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

اسی دورانیہ میں 1 ہزار 703مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی  ، جس سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 22ہزار 465تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں