ترک  مسلح افواج نے  شمالی شام میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ی کے کے / وائی پی جی  کے  دو دہشت گرد ، فرات ڈھال اور  چشمہ امن کے علاقے میں  امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لئے دراندازی اور حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے  ان دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج ہیرو ز اور کمانڈوز نے ہلاک کردیا ہے

1514597
ترک  مسلح افواج نے  شمالی شام میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

ترک  مسلح افواج نے  شمالی شام میں حملے کی تیاری  میں مصروف  دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے دو دہشت گردوں  کو ہلاک کردیا ہے۔

وزارت قومی دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ" پی کے کے / وائی پی جی  کے  دو دہشت گرد ، فرات ڈھال اور  چشمہ امن کے علاقے میں  امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لئے دراندازی اور حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے  ان دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج ہیرو ز اور کمانڈوز نے ہلاک کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں