شام میں چشمہ امن  کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

وزارت قومی دفاعکی جانب سے جاری کردہ ہ یان کے مطابق ، چشمہ امن  کے علاقے میں ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کرنے والے  دہشت گردوں کا منہ توڑ جواب دیا گیا

1513360
شام میں چشمہ امن  کے علاقے میں  دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

شام میں چشمہ امن  کے علاقے میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ممبروں کو 9 دہشت گردوں ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاعکی جانب سے جاری کردہ ہ یان کے مطابق ، چشمہ امن  کے علاقے میں ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کرنے والے  دہشت گردوں کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردی کی تنظیم پی کے کے / وائی پی جی نے  چشمہ امن  کے علاقے میں مارٹر اور ملٹی بیرل راکٹ لانچروں سے ہراساں کرنے والی فائرنگ کا آغاز کیا جس کا بھر پور طریقے سے  جواب دیا گیا  پی کے کے / وائی پی جی کے 9  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

دوسری جانب وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حطائے  کے امانوس کے علاقے  میں سیکیورٹی گارڈز کے آپریشن کے نتیجے میں 1 دہشت گرد کو ہلاک اور 1 دہشت گرد کو زندہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں