شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

1511589
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق ، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے تین دہشت گردوں نے  علاقے کے امن و امن کو خراب کرنے کی  غرض سے فائرنگ کر دی جس کےجواب میں ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے  انہیں ہلاک کر دیا



متعللقہ خبریں