ترک اور آذری وزرا خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

دونوں وزرا نے اس حوالے سے اپنے اپنے امور کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کیا

1508646
ترک اور آذری وزرا خارجہ  کی ٹیلی فونک ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے آذری ہم منصب جیہون بائرامووف سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے  مطابق چاوش اولو اور بائرامووف نے  پہاڑی قارا باغ سمیت تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔

اس دوران دونوں وزرا نے اس حوالے سے اپنے اپنے امور کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں