ملاتیا کی خوبانی کے دنیا بھر میں چرچے

سب سے زیادہ  برآمدات 13 ہزار ٹن سالانہ  امریکہ کی کی گئیں۔اس شہر میں اگنے والی 8 8 ملین خوبانی کے درخت ہیں  جو دنیا میں خوبانی  کے ذائقے  کو پھیلائے ہوئے ہیں

1506022
ملاتیا کی خوبانی کے دنیا بھر میں چرچے

ملاتیا سے اس سال کی تیسری سہ ماہی میں 62.263 ٹن خشک خوبانی برآمد کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ  برآمدات 13 ہزار ٹن سالانہ  امریکہ کی کی گئیں۔

اس شہر میں اگنے والی 8 8 ملین خوبانی کے درخت ہیں  جو دنیا میں خوبانی  کے ذائقے  کو پھیلائے ہوئے ہیں۔

" انتیپ بکلاوہ یا میٹھائی  اور آئدن کی  انجیر کے بعد ملاتیا  خوبانی وہ  تیسری پیداوار ہے جسے  یوروپی یونین نے جغرافیائیعلامت حاصل ہوئی ہے  اور  اسے  سال کی تیسری سہ ماہی میں 62 ہزار 263 ٹن برآمدکیا گیا  اور اس سے  175 ملین 555 ہزار ڈالر کی آمدنی حاصل ہوئی۔



متعللقہ خبریں