ترکی اور لیبیا کے مابین طے پانے والے سمندری حدود سے متعلق معاہدےکو اقوام متحدہ نے رجسٹرڈ کرلیا

اقوام متحدہ کے جاری کردہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے مطابق ، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس  نے 30 ستمبر کو ترکی اور لیبیا کے مابین طے پانے والے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ، اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 102 کے تحت اس  کی  منظوری دے دی ہے

1501436
ترکی اور لیبیا کے مابین طے پانے والے  سمندری حدود سے متعلق معاہدےکو اقوام متحدہ نے رجسٹرڈ کرلیا

ترکی اور لیبیا کے مابین طے شدہ  سمندری سرحدی معاہدے کو اقوام متحدہ نے رجسٹرڈ کر لیاا ہے۔

اقوام متحدہ کے جاری کردہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے مطابق ، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس  نے 30 ستمبر کو ترکی اور لیبیا کے مابین طے پانے والے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ، اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 102 کے تحت اس  کی  منظوری دے دی ہے ۔

لیبیا اور ترکی کی حکومت ، 27 نومبر کو دونوں ممالک کے ساتھ "سلامتی اور فوجی تعاون کی مفاہمت کی یادداشت" ، جس کا مقصد بین الاقوامی قانون سے قائم حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنا ہے ، "سمندری حدود سے متعلق  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے اور رجسٹریشن کے لئے معاہدہ اقوام متحدہ  سے رجوع کیا تھا۔



متعللقہ خبریں