وزیرقومی دفاع حلوصی آ قار کی کوسوو کے وزیر دفاع انتون قونی سے ملاقات

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   ملاقات  میں دوطرفہ ، علاقائی دفاع اور سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

1499505
وزیرقومی دفاع حلوصی آ قار کی  کوسوو کے وزیر دفاع انتون قونی سے ملاقات

قومی وزیرقومی دفاع حلوصی آ قاراور کوسوو کے وزیر دفاع انتون قونی نے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی ہے۔

متعللقہ خبریں