ترک۔یونان عسکری وفود کے درمیان تکنیکی اجلاس،سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ

ترکی۔یونان کے عسکری وفود کے درمیان اختلافاتی موضوعات پر تکنیکی اجلاس کا چھٹا مرحلہ نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ختم ہوا

1499591
ترک۔یونان عسکری وفود کے درمیان تکنیکی اجلاس،سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ

ترکی۔یونان کے عسکری وفود کے درمیان اختلافاتی موضوعات پر تکنیکی اجلاس کا چھٹا مرحلہ نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ختم ہوا۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق،اس سلسلے میں اگلے اجلاس کے  انعقاد کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔

یاد رہے کہ  صدر ایردوان اور نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے درمیان ترک۔یونان عسکری وفود کے  مابین تکنیکی اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں