ایردوان ۔ دودون ٹیلی فونک ملاقات

ملاقات میں ترکی۔ مولڈووا تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کو تقویت  دینے والے معاملات زیر غور آئے

1497609
ایردوان ۔ دودون ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے مولڈوین صدر ایگو دودون سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس ملاقات میں ترکی۔ مولڈووا تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کو تقویت  دینے والے معاملات زیر غور آئے۔

صدر ایردوان نے  اس موقع پر کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو سٹریٹیجک شراکت داری مفاہمت کے عین مطابق ہر شعبے میں فروغ دینے پر ہم پُر عزم ہیں۔

 



متعللقہ خبریں