ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو اور کینڈین وزرا خارجہ سے مشرقی بحیرہ روم کے مسئلے پر بات چیت کی

1492972
ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی۔۔

جناب چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور کینیڈین ہم منصب فرانچوئس۔ فلپ شمپین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے اسٹولٹن برگ اور شمپین  سے مذاکرات میں مشرقی بحیرہ روم کے   معاملے پر غور کیا۔

ترک وزیر نے تاتارستان کے صدر رسم منی ہانووف سے بھی بات چیت کی۔

 

 



متعللقہ خبریں