شمالی عراق میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں پی کےکے کے  4 دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے

1487118
شمالی عراق میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں   پی کےکے کے  4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

امور دفاع کے مطابق، یہ دہشتگرد کسی تخریب کاری کا منصوبہ  بنارہے تھے ۔

 اس اطلاع کے ملنے پر متینہ میں ایک فضائی کاروائی کے دوران پی کے  کے کے ان چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں