شمالی عراق میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور خاقورق میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ  تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے

1480541
شمالی عراق میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور خاقورق میں موجود  پی کےکے کےدو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور خاقورق میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ  تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

 دوسری جانب ترک امور داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ ایک دہشتگرد نے خود کو ضلع ماردین میں حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا جو کہ سن 2010 کے دوران تنظیم میں شامل ہوا تھا۔

 اس کے نتیجے میں سال رواں کے دوران  ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کی تعداد 141 ہو چکی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں