لیبیا میں حفتر ملیشیا کی بچھائی گئیں بارودی سرنگوں کی صفائی جاری ہے: ترک وزارت دفاع

ترک وزارت دفاع  کے مطابق ، مشرقی لیبیا میں باغی لیڈر جنرل حفتر کی ملیشیا  کی بچھائی گئی بارودوں سرنگیں اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے

1476124
لیبیا میں حفتر ملیشیا کی بچھائی گئیں بارودی سرنگوں کی صفائی جاری ہے: ترک وزارت دفاع

ترک وزارت دفاع  کے مطابق ، مشرقی لیبیا میں باغی لیڈر جنرل حفتر کی ملیشیا  کی بچھائی گئی بارودوں سرنگیں اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

وزارت کے مطابق، ترک فوجیوں نے  حفتر ملیشیا کی بچھائی گئیں بارودی سرنگوں اور دیگر دھماکہ خیز مواد کو  تباہ کرنے کے مناظر بھی سوشل میڈیا پر جاری کیے ہیں۔

بیان میں بتایا گیاہے کہ حفتر ملیشیا کی  بچھائی گئیں بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام لیبیائی ماہرین کے تعاون سے جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں