ترکی: صدر رجب طیب ایردوان کی کرغزستان کے اسمبلی اسپیکر کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی کرغزستان کے اسمبلی اسپیکر داستان بیک جمعہ بیکوف کے ساتھ ملاقات

1474427
ترکی: صدر رجب طیب ایردوان کی کرغزستان کے اسمبلی اسپیکر کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کرغزستان کے اسمبلی اسپیکر داستان بیک جمعہ بیکوف کے ساتھ ملاقات کی ۔

ملاقات استنبول  کے علاقے 'کسک لی 'کی  وحدت الدین ریذیڈینسی میں ہوئی اور اس میں ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے بھی شرکت کی۔

ملاقات میں کرغستان کے اسمبلی اسپیکر کے ہمراہ ان  کے وفد نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں