ایردوان ۔ مادورو ملاقات

دوطرفہ تعاون اور علاقائی معاملات زیر غور

1473329
ایردوان ۔ مادورو ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ونیزویلا کے صدر نکولاس مادورو  سے ٹیلی فونک ملاقا ت کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  اس ملاقات میں ترکی۔ ونیزویلا تعلقات کو مزید تقویت اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر مبنی  اقدامات  پر غور اور علاقائی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔



متعللقہ خبریں