ترکی: 10 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

ہمارے آپریشن ہر طرح کی فضائی و زمینی شرائط میں جاری رکھے جائیں  گے: ترکی وزارت دفاع

1466016
ترکی: 10 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

ترکی کی وزارت دفاع  نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK کے 10 دہشتگردوں کو غیر فعال بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق  ترک مسلح افواج کی دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "حالیہ 24 گھنٹوں میں 10 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے ۔ ہمارے آپریشن ہر طرح کی فضائی و زمینی شرائط میں جاری رکھے جائیں  گے"۔



متعللقہ خبریں