ترکی: صدر ایردوان کی صدر علوی اور وزیر اعظم خان کے ساتھ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کےساتھ ٹیلی فونک ملاقات عید کی مبارکباد

1465734
ترکی: صدر ایردوان کی صدر علوی اور وزیر اعظم خان کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان، عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ کاظمی اور تیونس کے اسمبلی اسپیکرراشد الغنوشی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق  ملاقاتوں میں رہنماوں نے دو طرفہ شکل میں عید الضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور  علاقائی  موضوعات میں باہمی تعاون کو تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔



متعللقہ خبریں