ترک صدر کی ٹیلی فون پر عالمی سربراہان سے عید ملن گفتگو

اسلامی مملکتوں کے سربراہان سے ٹیلی فون پر صدرِ ترکی کا رابطہ

1465395
ترک صدر کی ٹیلی فون پر عالمی سربراہان سے عید ملن گفتگو

صدر رجب طیب ایردوان  نےآذری صدر الہام علی یف، ایرانی صدر حسن روحانی، عمان کے سلطان حسین بن طارق، ترکمانستان کے سدر قربان گولو بردی محمدووف، الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون، تیونسی صدر قیصد سعید ، کرغز صدر سوران بائے جین بیکووف، عراقی صدر بہرام صالح اور بوسنیا  ہرزیگیونیا کی عوامی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر بیکر عزت بیگووچ سے ٹیلی فون پر عید ملن کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  سربراہان نے دو طرفہ طور پر عیدمبارک کہی اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی معاملات  میں تعاون کو مزید تقویت  دیے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں