ترکی: ایردوان ۔ اعیسو فو ملاقات

مذاکرات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں فروغ کے لئے اقدامات اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی گئی: ترکی وزارت مواصلات

1461879
ترکی: ایردوان ۔ اعیسو فو ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے نائیجیریا کے صدر محمدو اعیسو فو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں فروغ کے لئے اقدامات اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

مذاکرات میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں تعاون کے ممکنہ پہلووں کا بھی جائزہ لیا گیا۔



متعللقہ خبریں