ترک وزیر دفاع کا دورہ قطر، شیخ تمیم الثانی سے ملاقات

ترک وزارت دفاع کے مطابق، اس ملاقات سے متعلق بتایا گیا کہ  اس دورے میں وزیر دفاع نے امیر قطر سے ملاقات  کی جس میں دو طرفہ  تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا

1458085
ترک وزیر دفاع کا دورہ قطر، شیخ تمیم الثانی سے ملاقات

 ترک وزیر دفاع خلوصی  آقار نے گزشتہ روز قطر کا سرکاری دورہ کیا ۔

 اس دورے میں انہوں نے  امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی ۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، اس ملاقات سے متعلق بتایا گیا کہ  اس دورے میں وزیر دفاع نے امیر قطر سے ملاقات  کی جس میں دو طرفہ  تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔

 



متعللقہ خبریں