شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

ہ کاروائیاں آخری دہشت گرد کے بھی ختم ہونے تک  مصمم طریقے سے جاری رہیں گی

1457249
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقوں زاپ اور آواشین میں تعین کردہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد وں کو فضائی کاروائی کے ذریعے بے بس کر دیا گیا۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’’پر عزم طریقے سے جاری ہمارے آپریشنز کے نتیجے میں شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور آواشین میں تعین کردہ  PKK کے 2 دہشت گرد فضائی کاروائی کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہماری یہ کاروائیاں آخری دہشت گرد کے بھی ختم ہونے تک  مصمم طریقے سے جاری رہیں گی۔ ‘‘



متعللقہ خبریں