غیر ملکی سفیروں کی ترک صدر کو سفارتی اسناد

انقرہ میں متعین کیے گئے بعض ممالک کے سفیروں کو صدر ترکی نے شرف ملاقات بخشا

1454979
غیر ملکی سفیروں کی ترک صدر کو سفارتی اسناد

صدر رجب طیب ایردوان نے آئیوری کوسٹ کے انقرہ میں سفیر  تورے، پولینڈ کے سفیر جیکب کوموچ اور سییرا لیون کے انقرہ میں سفیر  محمد حسن کائی سامبا  کو شرف ِ ملاقات بخشا۔

ایوان ِ صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں مذکورہ سفیروں نے صدرِ ترکی کو  سفارتی اسناد پیش کیں ۔

بعد ازاں  فیملی فوٹوگراف اتروائیں گئیں۔



متعللقہ خبریں