ترکی سلامتی و بقا کے تحفظ کےلیے اپنے دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے: ترک وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کے ترجمان حامی  اکسوئے نے کہا ہے کہ  ترکی عراقی سر زمین  سے ہر قسم کی اشتعال انگیزی اور دہشتگردانہ سرگرمیوں  کے خلاف عالمی حقوق کے دائرہ کار میں  دفاع کا حق رکھتا ہے

1449673
ترکی سلامتی و بقا کے تحفظ کےلیے اپنے دفاع کا مکمل حق رکھتا ہے: ترک وزارت خارجہ

 ترکی عراقی سر زمین  سے ہر قسم کی اشتعال انگیزی اور دہشتگردانہ سرگرمیوں  کے خلاف عالمی حقوق کے دائرہ کار میں  دفاع کا حق رکھتا ہے۔

 وزارت خارجہ کے ترجمان حامی  اکسوئے نے   اس بات کا اظہار  عراقی وزارت عظمی اور وزارت خارجہ کے ترجمان کے شمالی عراق میں جارای  ترکی کے  آپریشن پنجہ عقاب اور  آپریشن پنجہ شیر کے بارے میں بیانات پر جواب دیا ۔

 انہوں نے کہا کہ  عراقی اتنطامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی حقوق اور ملکی آئین  کے تحت اپنی ذمے داریاں  پوری کرے  اور پی کےکے عناصر کا ملک سے خاتمہ ممکن بنانےکی کوشش کرے۔

ترک ترجمان نے کہا کہ  پی کےکے  عراق کےلیے بھی خطرہ ہے جس کےلیے  اسے ترکی کے تعاون کی یاد دہانی کروائی جاتی ہے بصورت دیگر  عراق نے اگر اس سلسلے میں کوتاہی برتی تو ترکی  اپنی سلامتی و بقا کے لیے عالمی قوانین کی روشنی میں  دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کا  مکمل  حق رکھتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں