ترک صدر کی امیرِ قطر سے دوحہ میں ملاقات

دارالحکومت دوحہ میں پیرل پیلس میں تقریباً3 گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات  بند کمرے میں سر انجام پائے

1448150
ترک صدر کی امیرِ قطر سے دوحہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے  قطر کے ایک روزہ دورے  کے دوران امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الا ثانی سےملاقات کی۔

دارالحکومت دوحہ میں پیرل پیلس میں تقریباً3 گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات  بند کمرے میں سر انجام پائے۔

مذاکرات کے بعد اموری ضیافت کے بعد صدر ایردوان اور ان کا ہمراہی وفد دوحہ سے روانہ ہو گیا۔



متعللقہ خبریں