ترکی سے بے دخل کیے جانے والے غیر ملکی دہشتگردوں کی تعداد338 ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ 11 نومبر 2019 سے اب تک یور پی یونین کو 113 ،امریکہ  اور آسٹریلیا سمیت مجموعی طور پر 338 غیر ملکی دہشتگرد ترکی سے بے دخل کیے  جا چکے ہیں

1446750
ترکی سے بے دخل کیے جانے والے غیر ملکی دہشتگردوں کی تعداد338 ہو گئی

ترکی سے بے دخل کیے جانے والے غیر ملکی دہشتگردوں کی تعداد 338  ہو گئی  ہے۔

 ترک وزارت داخلہ کے مطابق، غیر ملکی دہشتگردوں کی ان کے آبائی ملکوں کو حوالگی جاری ہے۔

 اس کے تحت  حالیہ طور پر 9 دہشت گردوں کو  بیلجیئم کے حوالے کیا گیا ہے۔

 اس طرح سے 11 نومبر 2019 سے اب تک یور پی یونین کو 113 ،امریکہ  اور آسٹریلیا سمیت مجموعی طور پر 338 غیر ملکی دہشتگرد ترکی سے بے دخل کیے  جا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں