عراق پی کےکے کے کے خلاف جنگ میں ہم سے تعاون کرے: ترکی

وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اکسوئے نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک عراق  سے ہم پی کےکے کے خلاف تعاون کے متلاشی ہیں اور چاہتے ہیں کہ حکومت عراق  ہم سے اس سلسلے میں مکمل  رابطے  کرے

1439038
عراق پی کےکے کے کے خلاف جنگ میں ہم سے تعاون کرے: ترکی

 ترکی نےتوقع ظاہر کی ہےکہ عراق دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف   ہم سے تعاون کرے۔

 وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اکسوئے نے کہا ہے کہ  ترک مسلح افواج  کی طرف سے شمالی عراق میں جاری  آپریشن" پنجہ شیر" اور "پنجہ عقاب"  کا مقصد ملکی بقا و سلامتی کے علاوہ  عراقی سر زمین کی سالمیت کو  پی کےکے کی وجہ سے د رپیش خطرات سے نجات دلوانا ہے۔

 ترجمان نے کہا کہ ہمسایہ ملک عراق  سے ہم پی کےکے کے خلاف تعاون کے متلاشی ہیں اور چاہتے ہیں کہ حکومت عراق  ہم سے اس سلسلے میں مکمل  رابطے  کرے جس کے بارے میں تفصیلات سے بغداد میں متعین ترک سفارت خانےنے عراقی حکام کو مطلع کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں