شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقے الغارہ میں علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی حملے میں مارے گئے

1437180
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقے الغارہ میں علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائیاں جاری ہیں جس کے سلسلے میں حالیہ طورپر الغارہ کے علاقے میں  پی کے  کے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں